the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،7 ؍ اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں ایم ایس سی ریاضی میں داخلے جاری ہیں۔ شعبہ میں انٹگریٹیڈ بی ایس سی و ایم ایس سی ریاضی اور ایم ایس سی ریاضی میں داخلے میرٹ کی اساس پر ہوں گے۔ بی ایس سی میں داخلہ کے لیے کسی بھی مسلمہ ادارے یا بورڈ سے 10+2 یا اس کے مساوی سندامیدوار جنہوں



نے +2 میں ریاضی پڑھی ہو اہل ہیں۔ اسی طرح ایم ایس سی کے لیے ایسے امیدوار جنہوں نے ریاضی مضمون کے ساتھ بی ایس سی کیا ہو اور جملہ نشانات 45 فیصد یا اس سے زائد ہوں داخلہ لے سکتے ہیں۔ داخلہ میرٹ کی اساس پر ہوگا۔ مزید تفصیلات کے لیے صدر شعبہ ڈاکٹر عبدالواحد سے موبائل نمبر 8297097786 یا فون نمبر 040-23008367 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.